انہوں نے وحدت پر مبنی قرآنی آیات سے استناد کرتے ہوئے کہا: قرآن کریم نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کا بھائی قرار دیا ہے
جمعرات, ستمبر 19, 2024 08:57
مولانا سید حیدر عباس رضوی نے بڑی تعداد میں موجود مؤمنین بالخصوص نوجوانوں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید آوینی نے بہت ہی اہم بات بیان کی کہ ہم اپنے گزشتہ آئمہ علیہم السّلام کا تذکرہ زیادہ کرتے ہیں
جمعرات, ستمبر 12, 2024 08:48
انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی کو نزدیک سے زیارت کی توفیق نہیں ملتی تو وہ دور سے بھی امام کو سلام کرسکتا ہے، اور اس کا بھی اتنا ہی ثواب ہے جتنا ایک مقبول حج کا
جمعرات, ستمبر 05, 2024 08:35
انہوں نے کہا : امام حسن علیہ السلام ہمیشہ لوگوں کی مشکلات حل کرنے پر زور دیتے تھے، یہ پیغام ان تمام لوگوں کے لیے اہم ہے جو کسی عہدے پر فائز ہیں
منگل, ستمبر 03, 2024 08:29
حضرت محمد (ص) مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق سب سے آخری اور بلند ترین خدا کے رسول اور اوالعزم انبیاء میں سے پانچویں پیغمبر ہیں
اتوار, ستمبر 01, 2024 08:59
مینڈیٹ کی توثیق کا دن اور توثیق کی تقریر، اس ضخیم اور پرمعنیٰ کتاب کا آخری ورق ہے جو ایران کی عظیم قوم اور متعلقہ افراد نے اس پرجوش الیکشن کے ذریعے مدوّن کی ہے
هفته, اگست 31, 2024 08:31
حرم میں یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پزشکیان نے کہا کہ امام خمینی نے معاشرے کے مظلوم طبقے پر خصوصی توجہ دی تھی۔
منگل, اگست 27, 2024 08:31
اربعین امام حسین (علیہ السلام) کے دن 25 اگست 2024 کو اسٹوڈنٹ انجمنوں نے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں جمع ہوکر عزاداری کی
پير, اگست 26, 2024 08:36