بیشک امام ایک نابغہ روزگار تھے

بیشک امام ایک نابغہ روزگار تھے

حضرت امام خمینی (رح) اکثر عرفانی کتابیں 23/ سے 30/ سال کی عمر کے دوران لکھی ہوئی ہیں۔

بیشک امام ایک نابغہ روزگار تھے

راوی: ڈاکٹر غلام رضا اعوانی

حضرت امام خمینی (رح) اکثر عرفانی کتابیں 23/ سے 30/ سال کی عمر کے دوران لکھی ہوئی ہیں۔ یہ امام کے سو فیصد علمی نبوغ کی عکاسی کررہا ہے اور یقینا حیرت کا مقام ہی کہ عرفانی مسائل سے متعلق اور مثال کے طور پر محی الدین عربی کے مکتب پر ایک اس عمر کے جوان کے ذریعہ اتنی کتابیں لکھی گئیں اور اس درجہ پختگی کے ساتھ، بیشک امام ایک علمی نابغہ تھے۔

ای میل کریں