مرحوم آقا کمپانی کے لئے فاتحہ پڑھو

مرحوم آقا کمپانی کے لئے فاتحہ پڑھو

جب امام خمینی (رح) نے پہلی بار اپنے شہید بیٹے کی قبر پر آنے کا فیصلہ کیا

مرحوم آقا کمپانی کے لئے فاتحہ پڑھو

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید محمود دعائی

جب امام خمینی (رح) نے پہلی بار اپنے شہید بیٹے کی قبر پر آنے کا فیصلہ کیا تو مرحوم کمپانی جو ایک فلسفی اور اکابر علماء میں سے تھے اور جہاں پر آقا مصطفی دفن تھے وہاں پہونچے تو پوچھا: مصطفی کی قبر کونسی ہے؟ اطراف والوں نے غم و اندوہ اور گریہ کے ساتھ امام کو آپ کے بیٹے کی قبر کا پتہ بتایا۔ اما م نے بہت ہی پر سکون انداز میں فاتحہ پڑھا اور اس کے بعد وہاں موجود لوگوں سے مخاطب ہو کر کہا: مرحوم کمپانی کے لئے بھی فاتحہ پڑھو۔ اور اس کے بعد کہا: یہاں جو دوسرے علماء دفن ہیں ان کے لئے بھی فاتحہ پڑھیں۔

ای میل کریں