کلکتہ کے زہرا ایجوکیشن سینٹر میں 25 اکتوبر 2026ء، بروز اتوار، سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی روشنی میں حجاب و عفت کی اہمیت کے موضوع پر درسِ اخلاق منعقد ہوا
اتوار, اکتوبر 25, 2026 10:31
اسلام ایک ایسی طاقت ہے جو خود آگے بڑھتی ہے اور خود ہی عوام، دیندار طبقات اور مظلوم طبقات کو منظم کرتی ہے ـ اور ان شاء اللہ، یہ عالمی سطح پر مستضعفین کا قیام ابرقدرتوں پر فاتحہ پڑھ دے گا۔ انہی باتوں سے وہ ڈرتے ہیں۔ انہیں ایران سے کوئی سروکار نہیں، نہ ایرانی قوم سے کوئی دشمنی ہے؛ ان کا اصل مقابلہ اسلام سے ہے۔
هفته, اکتوبر 03, 2026 11:41
تقریب سے بو علی رضوانی، شیخ اعجاز اور آغا سید بشوی نے بھی خطاب کیا اور مدرسہ حبیب مصطفیٰ کی دینی و تربیتی خدمات کو سراہتے ہوئے شیخ نیاز علی شگری کو علاقے کے لیے ایک نعمت قرار دیا
منگل, اپریل 28, 2026 10:17
1977 کو امام خمینیؒ کے بڑے صاحبزادے کو مشکوک طریقے سے شہید کر دیا گیا۔ امام کے فرمان کے مطابق یہ واقعہ الطافِ خَفیّۂِ الٰہی میں سے تھا۔
پير, دسمبر 01, 2025 12:59
بدھ, نومبر 12, 2025 12:16
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ہفتۂ دولت کے آغاز پر پیر کی صبح (۳ ستمبر) حضرت امام خمینیؒ کے مرقد پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور امام انقلاب اسلامی و شہداء کے ساتھ تجدیدِ عہد کیا
منگل, اگست 26, 2025 06:58
هفته, جولائی 26, 2025 11:28
دس روزہ فجر (عشرہ فجر) ایک دس روزہ جشن ہے جو 1/ اور 11/ فروری کے درمیان منعقد ہوتا ہے
جمعرات, جنوری 30, 2025 11:17