نام کا احترام

نام کا احترام

امام خمینی (رح) جب بھی اپنے درس میں یا اپنی کتابوں میں کسی عالم کا نام لیتے تھے

نام کا احترام

راوی: آیت الله مظاہری

 

امام خمینی (رح) جب بھی اپنے درس میں یا اپنی کتابوں میں کسی عالم کا نام لیتے تھے تو بہت ہی احترام اور آداب و القاب کی رعایت کے ساتھ کرتے تھے؛ چاہے وہ علمائے اہلسنت ہی کیوں نہ ہو۔

ای میل کریں