دوسرے لوگوں کی طرح رات کو نعرے لگاتے تھے
راوی:زہرا مصطفوی
زہرا مصطفوی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ جب لوگ کسی مناسبت اپنی اپنی چھتوں پر جا کر اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے تھے امام بھی دوسرے افراد کی طرح اس تکبیر کے پابند تھے یعنی وہ بھی رات کو 9 بجے بالکونی میں آکر اس تکبیر میں لوگوں کے ساتھ شامل ہو جاتے تھے