ہم سب کے امام، ایمان، زہد اور تقوی کا نمایاں نمونہ عمل
حافظ اسد؛ سوریہ کے سابق صدر جمہوریہ
امام خمینی (رح) ہم سب کے امام تھے اور عالم اسلام ایک عظیم الشان فقیہہ سے محروم ہوگیا۔ امام عظمت کے ساتھ زندہ رہے اور عظمت کی ساتھ دار فانی کو وداع کہہ کر جاودانی کی جانب روانہ ہوگئے اور اس وقت پوری دنیا میں ایمان، زہد اور تقوی کا نمایاں نمونہ عمل چھوڑ گئے۔ امام خمینی نے پوری طاقت کے ساتھ اسلامی اقدار کا دفاع کیا۔