ڈاکٹر خلیل

عالمی سماج کی قابل تحسین شخصیت

ڈاکٹر خلیل؛ سری لنکا میں اتحاد ملی تنظیم کے سربراہ

عالمی سماج کی قابل تحسین شخصیت

ڈاکٹر خلیل؛ سری لنکا میں اتحاد ملی تنظیم کے سربراہ

 

امام خمینی (رح) نے مسلمانوں کے عالمی معاشرہ کو بیدار کرنے میں بڑا کردار ادا کیا ہے اور آپ کا موقف سبب ہوا کہ آپ نے بہت سارے کج فکروں کی اصلاح کریں اور جزئی اختلافات کو الگ کردیں۔ امام خمینی نے اپنی علمی اور اجتماعی صلاحیت سے بکھرے ہوئے عالم اسلام کو ایک سمت و سو دی اور اسی وجہ سے آج آپ کی عالم اسلام میں تعریف ہو رہی ہے۔

ای میل کریں