میٹران؛ سری لنکا میں تامیل زبان میں اخبار

کامیاب مجاہد

میٹران؛ سری لنکا میں تامیل زبان میں اخبار

کامیاب مجاہد

میٹران؛ سری لنکا میں تامیل زبان میں اخبار

 

مرحوم آیت اللہ خمینی علماء اور مجاہدین کی نسل سے ایک روحانی رہبر تھے۔ امام خمینی عالم اسلام کے بے نظیر رہبر تھی جنہوں نے بیسویں صدی میں اسلامی انقلاب کو عملی کیا۔ ایسے رہبر تھے کہ اپنے اسلامی انقلاب سے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ کامیاب مجاہد اب ہمارے درمیان نہ رہے۔ ایسے مجاہد جو عوامی حکومت کے سربراہ تھے دار فانی سے رخصت ہوگئے۔

ای میل کریں