امام ایک عوامی فرد

امام ایک عوامی فرد

ابوصالح؛ سری لنکا میں کھیتی اور صنعت کے امور میں مشاورتی وزیر

امام ایک عوامی فرد

ابوصالح؛ سری لنکا میں کھیتی اور صنعت کے امور میں مشاورتی وزیر

 

امام نے اسلامی انقلاب کی رہبری کی اور ایران کو فساد اور تباہی سے بچایا اور سچے اسلام کی جانب رہنمائی فرمائی۔ امام ایک لوگوں کے دلوں میں گھر کئے ہوئے انسان تھے کہ آپ کی سادہ زندگی تمام مسلمانوں کے لئے نمونہ عمل ہو سکتی ہے۔ امام کی تحریک سلمان رشدی کو محکوم اور مذمت کرنے اور آپ کے فتوی کی حمایت وسیع پر پیمانہ پر عوام اور لوگوں کے درمیان اثر ہے۔ ہر قوم میں ممتاز شخصیات ہیں اور امام خمینی تنہا نصف صدی کی ممتاز شخصیت ہیں۔

ای میل کریں