شیخ نور الحق لیانگ

اسلام کو عزت بخشی

شیخ نور الحق لیانگ؛ محقق اور اسلام شناس

اسلام کو عزت بخشی

شیخ نور الحق لیانگ؛ محقق اور اسلام شناس

 

امام خمینی  بیستویں صدی میں اسلام کو زندہ کرنے والے تھے۔ امام خمینی نے اسلام کو قوت اور عزت بخشی ہے۔ اسلام عالمی سطح پر اپنی پہچان کھوچکا تھا۔ لیکن امام خمینی نے اپنی اسلامی تحریک اور انقلاب سے اسلام کو اس کا حقیقی مقام دیا اور اکیسویں صدی کے آغاز میں دنیا میں دینی بنیادوں کو قائم کیا۔

ای میل کریں