عراق کے مقدس شہر نجف میں ایک یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، کمساری نے کہا کہ سید مصطفیٰ خمینی نے ایک آزاد عالم، فقیہ، محقق اور استاد کے طور پر اپنی شناخت قائم کی تھی جن کی فکری خدمات اور سیاسی سرگرمیاں امام خمینی سے ان کے خاندانی تعلقات سے کہیں آگے تک پھیلی ہوئی تھیں
هفته, اکتوبر 24, 2026 09:59
تقریب میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ تحقیق کے مسئول مولانا شیخ سکندر علی بہشتی کی مختلف ورکشاپ اور نشستوں کی صورت میں انجام دی جانے والی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
جمعرات, اگست 20, 2026 09:47
معروف محقق، مؤرخ اور متعدد کتب کے مصنف حسن حسرت نے اپنے خطاب میں کہا کہ ظلم کے خلاف مزاحمت کرنے والوں کی حمایت کرنا ہمارا دینی، اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے
پير, مئی 18, 2026 10:52
جمعرات, جنوری 01, 2026 11:57
یہ کانفرنس 15/ فروری سن 2000ء کو امام خمینی (رح) کی پیدائش کی 100/ سالہ سالگرہ کے موقع پر شہر بیروت میں کچھ یورپی ممالک اور ایران کی شرکت سے منعقد ہوئی
اتوار, نومبر 23, 2025 12:55
ادیان و انسانی حقوق کی محقق ڈاکٹر الِنا لاویان نے امام خمینیؒ کے نظریات، ان کی ضدِ صہیونیت جدوجہد اور اسلامی انقلاب کے انسانی پہلوؤں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
منگل, اکتوبر 14, 2025 03:12
پير, اگست 25, 2025 02:45
حجت الاسلام علی کمساری، ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے سربراہ نے 17 اگست کو ایسنا نیوز ایجنسی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا
منگل, اگست 19, 2025 09:17