مستکبرین عالم کے مقابلہ میں اٹل شخصیت

مستکبرین عالم کے مقابلہ میں اٹل شخصیت

گریشیم آنکارا؛ میگزین

مستکبرین عالم کے مقابلہ میں اٹل شخصیت

گریشیم آنکارا؛ میگزین

 

جس طرح ایران کے اسلامی انقلاب کے مخالفین کی تمنائیں ایران کی جمہوری اسلامی کی تقدیر میں ہوا ہوگئیں۔ ایران کی جمہوری اسلامی نے اس بار بتادیا کہ اپنے عظیم رہبر کے انقلاب کے بعد بھی اسی طرح مستحکم قدم اٹھائے گی۔

امام خمینی اپنی پوری با برکت عمر میں عالمی استکبار کے مقابلہ میں ایستادگی کی اور مقابلہ کیا اور ایک عظیم نمونہ کے عنوان سے نیز برابری اور برادری کے جذبہ اور اتحاد کے نظریہ سے دنیا کے مسلمانوں کی رہبری کی۔

وہ بھی اس دور میں جب تمام معاشرے اور مغربی تہذیب باخصوص امریکہ سے متاثر ہوچکے تھے۔ امام خمینی نے تن تنہا خدا کی رسی کو مضبوطی سے پکڑا اور تمام اسلامی اقدار کو دو بار دنیا کے مسلمانوں کے لئے جلوہ گر کردیا۔

ای میل کریں