کفار کے دلوں کو ہلاکر رکھ دیا

کفار کے دلوں کو ہلاکر رکھ دیا

احمد جوش کن؛ ترکی مسلمان

کفار کے دلوں کو ہلاکر رکھ دیا

احمد جوش کن؛ ترکی مسلمان

 

ہم امام خمینی (رح) کے فقدان کو مدتوں محسوس کرتے رہیں گے۔ آپ اپنی ایمانی طاقت سے ہمارے غموں میں شریک ہوئے، ہم خدا پر توکل کے سہارے سکون کی کوشش کررہے ہیں۔ ہم ایک جوان نسل کے نام سے امام خمینی کے لئے طلب رحمت کرتے ہیں اور ان کے بتائے ہوئے راستہ پر چلنے کو جوان کا فریضہ جانتے ہیں؛ کیونکہ آپ صرف ایران کی جمہوری اسلامی کے امام نہیں تھے بلکہ آپ ہی وہ واحد اور اکیلے انسان تھے جنہوں ںے کفار و مشرکین اور صاحبان دولت و اقتدار اور مادہ پرستوں کے دلوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ آپ نے دنیا کے مسلمانوں کو بھائی کہا ہے۔  اور جن لوگوں نے ان کی راہ میں قدم رکھا ہے ان سب کو تعزیت پیش کیا۔ ہم امام خمینی کے لئے خدا سے طلب رحمت کرتے اور امت مسلمہ و جمہوری اسلامی کی کامیابی کی خدا سے دعا کرتے ہیں۔

ای میل کریں