قوی رہبر

قوی رہبر

علی بولاچ؛ نامہ نگار، مصنف و محقق

قوی رہبر

علی بولاچ؛ نامہ نگار، مصنف و محقق

 

میری نظر میں امام (رح) کا بہترین کام یہ تھا کہ آپ عالمی سطح پر حق محاذ والوں کو باطل کے مقابلہ میں اکھٹا کرنے میں کامیاب ہوسکے۔ یہ عظیم تحریک ایک ایسے قوی رہبر کے عنوان سے تنہا کام کیا کہ ایک صدر پہلے جس کی نظیر نہیں ہے۔ عوامی تحریک اور رائج روش سے ہٹ کر انجام دیا۔

انہوں نے مغرب کے معاشی، ثقافتی، سیاسی اور فوجی حملوں کے خلاف حق محاذ کو قوی بنایا اور اس طاقت کے سہارے براہ راست دنیا کے موجودہ سسٹم پر حملہ کیا۔ عوامی حمایت بھی امام کی عظمت کا جواب تھا لہذا ہم عوامی احتجاجات کی شدت ملاحظہ کرتے ہیں جب آپ ایران تشریف لائے اور اس سے زیادہ عوام کی بھیڑ آپ کی رحلت کے بعد آپ کے جنازہ میں دکاھئی دیتی ہے جو اب تک دنیا میں کسی انقلابی رہبر کے لئے دیکھنے میں نہیں آئی ہے۔

ای میل کریں