روحانی پاکیزگی کے حامل

روحانی پاکیزگی کے حامل

حشمت اوزال؛ معاصر مشہور شاعر

روحانی پاکیزگی کے حامل

حشمت اوزال؛ معاصر مشہور شاعر

 

میں ہرگز اپنے جدید عقائد (اسلام) سے شرمندہ نہیں ہوں کیونکہ جیل میں مجھے یہ موقع ملا ہے کہ میں اپنے عقائد پر ایک نظر ڈالوں اور اس کی اہمیت کا ادراک کروں۔ امامخمینی کی روحانی پاکیزگی اور جو آپ نے دنیا والوں کے ذہنوں میں اسلام کی تصویر پیش کی ہے۔ میرے اسلامی عقائد میں بے اثر نہیں رہی ہے ...... ہمارے ہم وطن حد درجہ بھوک سے بے حال ہیں، ایسی بھوک جو صرف قرآن سے مٹ سکتی ہے اور اس کے لئے امام خمینی (رح) جیسے رہبر کی ضرورت ہے۔

ای میل کریں