مستکبرین اور کافروں کو زیر و زبر کرنے والے

مستکبرین اور کافروں کو زیر و زبر کرنے والے

اسماعیل اوچ ما؛ ترکی مسلمان

مستکبرین اور کافروں کو زیر و زبر کرنے والے

اسماعیل اوچ ما؛ ترکی مسلمان

 

امام کی وفات آپ کی حیات کی طرح دنیا میں ایک عظیم انقلاب تھی۔ امام خمینی کی قیادت میں ایرانی اسلامی انقلاب دنیا کے تمام مسلمانوں اور بلاشبہ انقلابیوں کے لئے خصوصیات راہ کی حیثیت رکھتا ہے کہ اس سے برگشتہ نہیں ہوا جاسکتا۔ کسی طاقت پر بھروسہ کئے بغیر ایران کا اسلامی انقلاب اور مرحوم رہبر (امام ) نے اپنی طاقت سے بدون تردید مستکبرین اور کافروں کے افکار کو زیر و زبر کردیا۔ اچھی زندگی گذاری اور اچھے انداز مین داعی اجل کو لبیک کہا۔ آپ کی زندگی اور موت دونوں ہی ایک انقلاب تھی۔

ای میل کریں