فرعون زمانہ کے سامنے ثابت قدم

فرعون زمانہ کے سامنے ثابت قدم

سید علی موسوی بلتستانی

فرعون زمانہ کے سامنے ثابت قدم

سید علی موسوی بلتستانی

 

دنیا والوں کو بخوبی اندازہ ہوگیا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب اس عظیم اور کریم رہبر کا مرہون احسان ہے جس نے بے خوف ہو کر اسلام کا پرچم اپنے ہاتھ میں اٹھایا اور پوری طاقت اور جرات کے ساتھ اپنے زمانہ کے فرعونوں کے سامنے ڈٹ گئے اور ظلم کے محل کو ویران کر ڈالا اور طاغوتی حرکت کے طومار کو سمیٹ دیا۔

ماسوی اللہ مسلمان و بنده نیست/ پیش فرعون هم سرش افکندہ نیست

ہم صرف خدا کے مسلمان بندہ ہیں/ کسی فرعون کے سامنے اس کا سر جھکا نہیں ہے۔

انقلاب کے عظیم رہبر کی قیادت باعث ہوئی کہ معاشرہ کا ہر طبقہ بالخصوص علماء اور کارکن طبقہ، طالب علم اور کام کرنے والے لوگ اپنے ذمہ داری کا احساس کریں اور اٹھ کھڑے ہوں۔

ای میل کریں