عالم اسلام کے حقیقی رہبر
مرکز؛ پاکستانی اخبار
در حقیقت موجودہ صدی کو امام خمینی (رح) کا عصر جاننا چاہیئے کیونکہ امام عالم اسلام اور نیا کے محرومین اور دبے کچلے لوگوں کو بلند کرنے میں زیادہ سے زیادہ اور موثر ترین کردار رہا ہے۔ جیسا کہ پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے؛ بیشک امام خمینی عالم اسلام کے حقیقی رہبر تھے۔ حضرت امام کا دنیا کی بڑی طاقتوں کے مقابلہ میں ثابت قدم رہنا مظلوم اور محروم اقوام عالم کے دلوں میں حد درجہ محبوبیت کا باعث ہوا۔ یقینا حضرت امام کا کردار پیغمبر اکرم اور دیگر بزرگان دین کی طرح ہمارے درمیان باقی رہے گا۔