دنیا میں ناانصافی اور ظلم کے حقیقی مخالف

دنیا میں ناانصافی اور ظلم کے حقیقی مخالف

مسلم اخبار

دنیا میں ناانصافی اور ظلم کے حقیقی مخالف

مسلم اخبار

 

امام خمینی (رح) ایک انقلابی رہبر، مذہبی دانشور اور دنیا میں نا انصافی اور ظلم و جور کے حقیقی مخالف انسان تھے۔ امام خمینی (رح) کا کردار صرف مضبوط اور زبردست طاقتور شاہی حکومت کو گرانے میں جلوہ گر نہیں ہوتا بلکہ امام کی فکری طاقت اسلامی ایران کے حدود سے کافی آگے بڑھ گئی اور عالمگیر ہوگئی۔

 

ای میل کریں