بین الاقوامی سیاستوں سے باخبر

بین الاقوامی سیاستوں سے باخبر

محبوب علی؛ لاہور کے ٹکنالوجی اور انجینئرینگ کے پروفیسر

بین الاقوامی سیاستوں سے باخبر

محبوب علی؛ لاہور کے ٹکنالوجی اور انجینئرینگ کے پروفیسر

 

عصر حاضر میں استعداد اور صلاحیت کے مد نظر حضرت امام خمینی (رح) کی شخصیت بے مثال اور امت مسلمہ کے لئے حیرت انگیز رہی ہے کیونکہ آپ نے اپنی عظیم و روحانیت کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سیاستوں سے مکمل آگاہ تھے اور فیصلہ کرنے میں زبردست توانائی رکھتے تھے. امام خمینی (رح) اپنے عظیم اور گراں قیمت کارنامہ کی وجہ سے یقینا زندہ و جاوید رہیں گے۔

ای میل کریں