پیغمبر اکرم (ص) کی طرح رہبری اور قوی دانشور

پیغمبر اکرم (ص) کی طرح رہبری اور قوی دانشور

مولانا مشہود کاظمی؛ لاہور میں فقہ جعفری کی اجرائی تحریک کے سربراہ

پیغمبر اکرم (ص) کی طرح رہبری اور قوی دانشور

مولانا مشہود کاظمی؛ لاہور میں فقہ جعفری کی اجرائی تحریک کے سربراہ

 

امام خمینی (رح) نے اپنی پیغمبر اکرم (ص) کی طرح رہبری سے عالم اسلام کو بیداری اور سربلندی عطا کی۔ امام خمینی (رح) ایک قوی دانشور تھے کہ آپ نے مشرق و مغرب کے الحادی مکتب فکر کے مقابلہ میں سچے اور خالص اسلام کا تعارف کرایا اور مسلمانوں کو اتحاد کی دعوت دے کر دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا۔

ای میل کریں