دنیا کے لئے مشعل راہ

دنیا کے لئے مشعل راہ

مولانا احمد حسن عباسی سندی؛ جمعیت علماء اسلام

دنیا کے لئے مشعل راہ

مولانا احمد حسن عباسی سندی؛ جمعیت علماء اسلام

 

حضرت امام خمینی (رح) کی وفات عالم اسلام کی وفات ہے۔ عالم اسلام کے لئے آپ کی خدمات کبھی فراموش نہیں کی جاسکتیں۔ ہم دور ہونے کے باوجود خود کو امام خمینی (رح) سے نزدیک سمجھتے ہیں۔ ان کی راہ عالم اسلام کے لئے مشعل راہ ہے. ان کی راہ کی پیروی اسلامی اتحاد کے مقصد کو تکمیل کرے گی۔ امریکی سامراج کے مقابلہ میں آپ کا مقابلہ بے مثال ہے۔ آپ ایک شجاع اور نڈر انسان تھے۔ آپ کا جگر تھا کہ آپ نے عراق کے مقابلہ میں جرات اور شہامت کے ساتھ مقاومت کی اور 15/ سال وطن سے دور رہنے کے بعد شاہی نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا۔ بیشک آپ ایک انقلابی رہبر تھے اور آپ نے عالم اسلام کو برادری اور غیرت کا درس دیا۔ ہم لوگ اگر آپ کے نقش قدم پر چلیں تو دنیا میں کامیاب اور کامران ہوں گے۔

ای میل کریں