کمزور اور محروم طبقے کے قوی حامی

کمزور اور محروم طبقے کے قوی حامی

فخر زمان؛ پنجاب کی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر

کمزور اور محروم طبقے کے قوی حامی

فخر زمان؛ پنجاب کی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر

 

ہم لوگ اس صدی کی بہت ہی عظیم شخصیت سے محروم ہوڈے ہیں اور یہ ایک بڑی مصیبت ہے۔ امام خمینی (رح) کمزور اور محروم طبقے کے قوی حامی تھے۔ آپ عوام کے رہبر تھے۔ لوگوں کے درمیان سے اٹھے تھے اور لوگوں کے لئے قیام کیا اور لوگوں کی خدمت کی۔ آپ لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

ای میل کریں