پوری دنیا کے مسلمانوں کے رہبر
حسین خان؛ انجمن اسلامی پاکستان کے سربراہ
حضرت امام خمینی (رح) پوری دنیا کے مسلمانوں کے رہبر اور قائد تھے خواہ شیعہ ہوں یا سنی۔ کفر آمیز اور اسلام کو کمزور کرنے والی کتاب "آیات شیطانی" اور سلمان رشدی کے بارے میں آپ کا فتوی ان مسائل کا جز تھا کہ مختلف ممالک میں دنیا کے مسلمانوں نے اس پر لبیک کہا۔ سلمان رشدی اور اس کی کتاب کے خلاف پوری دنیا میں مسلمانوں کا وسیع پیمانہ پر اعتراض اور احتجاج دنیا کے مسلمانوں کے درمیان امام خمینی کے روحانی اثر و رسوخ کی حکایت کرتا ہے اور یہ بات سب پر ثابت ہوچکی ہے۔