راجہ اورنگ زیب خان

پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا ناطقہ بند

راجہ اورنگ زیب خان؛ پاکستان میں جوانوں کی انجمن کے بانی اور سربراہ

پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا ناطقہ بند

راجہ اورنگ زیب خان؛ پاکستان میں جوانوں کی انجمن کے بانی اور سربراہ

 

حضرت آیت اللہ خمینی (رح)؛ پیغمبر اکرم (ص) کی حفاظت کرنے والوں میں عصر حاضر کے عظیم محافظ، رسولخدا (ص) کے سچے عاشق اور انسانوں کے ہمدرد تھے۔ آئین اسلام کی تبلیغ، ترویج اور توسیع آپ کا سب سے بڑا مقصد تھا اور آپ نے اس مقصد کے لئے سرکش بڑی طاقتوں کی ناک رگڑ کر رکھ دی۔ یہ یاد ہمیشہ باقی رہے گی۔ زمانہ کے یزید سلمان رشدی کے خلاف امام خمینی (رح) کی صدائے احتجاج کی ہم تعظیم و تکریم کرتے ہیں۔ عالم اسلام کے رہبروں کے درمیان امام خمینی (رح) وہ پہلا شخص تھے جنہوں نے رسولخدا (ص) کی شان میں گستاخی کرنے والوں کا عرصہ حیات تنگ کردیا تھا۔

ای میل کریں