آیت اللہ جوادی آملی

امام خمینی (رح) صفات حسنہ کا مجسمہ تھے

   امام خمینی (رح) صفات حسنہ کا مجسمہ تھے

حضرت آیۃ اللہ جوادی آملی: ایمان، علم، اخلاص، صداقت، جد و جہد، شجاعت، غیرت، عظمت، نورانیت وغیرہ وغیرہ جیسی صفات کے مالک صرف امام خمینی (رہ) تھے اور ان کے اندر مذکورہ صفات کے پائے جانے کی وجہ سے سب کو یقین ہو گیا کہ امام خمینی (رہ) کا مقابلہ دوسروں سے ہرگز نہیں کیا جا سکتا۔

ای میل کریں