صدی کی عظیم شخصیت

صدی کی عظیم شخصیت

حاکم علی زرداری؛ پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن

صدی کی عظیم شخصیت

حاکم علی زرداری؛ پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن

 

امام خمینی (رح) اس صدی کی عظیم شخصیت تھے۔ امام خمینی (رح) نے اپنی پوری زندگی اسلام اور مسلمانوں کی سربلندی کی کوشش کی اور اسلام کی عظمت و شان کو ثابت کردیا اور بڑی طاقتوں کے مقابلہ میں استقلال اور آزادی کی راہ طے کی۔ بیشک عالم اسلام ایک ناقابل شکست سوپر پاور طاقت میں بدل جائے گا۔

ای میل کریں