امام خمینی(رح)

اسلام دشمنوں کے لئے کانٹا بنا ہوا ہے

اگر ہم اس حکومت کے خلاف ایک لفظ بھی کہیں تو ہم نابود ہو جائیں گے ان لوگوں نے تبلیغات کی ذریعے لوگوں کے درمیان خوف پیدا کیا ہوا ہے

اسلام دشمنوں کے لئے کانٹا بنا ہوا ہے

اگر ہم اس حکومت کے خلاف ایک لفظ بھی کہیں تو ہم نابود ہو جائیں گے ان لوگوں نے تبلیغات کی ذریعے لوگوں کے درمیان خوف پیدا کیا ہوا ہے اسی خوف کی وجہ سے وہ اپنے مقاصد میں کامیاب ہو رہے تھے اکثر لوگوں اسی خوف کی وجہ سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی لیکن وہ اپنی طاقت کے باوجود بھی اتنے بڑے نہیں تھے کہ ایرانی قوم کا مقابلہ کر سکتے اور ایرانی قوم نے ان کی جڑوں کو اکھاڑ کر پھینک دیا بڑی بڑی طاقتیں بھی ایسی ہی ہیں اگر مل کر ان کا مقابلہ کیا جائے تو وہ کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں اس وقت دنیا کی سپر طاقتیں بھی اسلام اور اسلامی ممالک کی طاقت سے آگاہ ہیں اسلامی انقلاب نے ایسی طاقتوں کو ایران سے بت دخل کر دیا ہے حالانکہ اسلامی انقلاب سے پہلے امریکہ اور برطانیہ ایران ہر کنٹرول کر رکھا تھا لیکن اب ایران صرف ایرانی عوام کی حکومت ہے اسی وجہ سے اسلام ان سپر طاقتوں کی آنکھ کا کانٹا بنا ہوا ہے کیوں کہ جانتے ہیں اسلام انسان کے اندر خودداری اور اخلاص پیدا کرتا ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے ایک بیان میں فرمایا کہ اگر ہم اس حکومت کے خلاف ایک لفظ بھی کہیں تو ہم نابود ہو جائیں گے ان لوگوں نے تبلیغات کی ذریعے لوگوں کے درمیان خوف پیدا کیا ہوا ہے اسی خوف کی وجہ سے وہ اپنے مقاصد میں کامیاب ہو رہے تھے اکثر لوگوں اسی خوف کی وجہ سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی لیکن وہ اپنی طاقت کے باوجود بھی اتنے بڑے نہیں تھے کہ ایرانی قوم کا مقابلہ کر سکتے اور ایرانی قوم نے ان کی جڑوں کو اکھاڑ کر پھینک دیا بڑی بڑی طاقتیں بھی ایسی ہی ہیں اگر مل کر ان کا مقابلہ کیا جائے تو وہ کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں اس وقت دنیا کی سپر طاقتیں بھی اسلامی اور اسلامی ممالک کی طاقت سے آگاہ ہیں اسلامی انقلاب نے ایسی طاقتوں کو ایران سے بت دخل کر دیا ہے حالانکہ اسلامی انقلاب سے پہلے امریکہ اور برطانیہ ایران ہر کنٹرول کر رکھا تھا لیکن اب ایران صرف ایرانی عوام کی حکومت ہے اسی وجہ سے اسلام ان سپر طاقتوں کی آنکھ کا کانٹا بنا ہوا ہے کیوں کہ جانتے ہیں اسلام انسان کے اندر خودداری اور اخلاص پیدا کرتا ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اس وقت امریکہ کو ایران سے کوئی دشمنی نہیں ہے بلکہ اس کی اصلی دشمنی اسلام اور اسلامی حکومت سے ہے انہوں نے کہا کہ امریکی حکام اس بات سے با خبر ہیں کہ اگر کسی بھی حقیقی اسلامی حکومت قائم ہو جائے گی تو اس ملک سے ان کا اختیار ختم ہو جائے گا انہوں نے فرمایا کہ کچھ لوگ اور ممالک اس وقت اسلامی ہونے کو دعوی کر رہے ہیں لیکن نہ ہی ان کی توحید اسلامی ہے اور نہ ہی ان کی نبوت اسلامی ہے اور نہ ہی ان کا امام اسلامی ہے ان لوگوں کا اسلام پر کوئی اعتقاد نہیں ہے یہ لوگ صرف اپنے مفاد کو دیکھتے ہیں اور ذاتی مفادات کو اسلام پر ترجیح دیتے ہیں۔

ای میل کریں