محمد یوسف تانولی

اسلامی تحریک کے قافلہ سالار

محمد یوسف تانولی؛ سرحد پاکستان کے صوبائی وزیر

اسلامی تحریک کے قافلہ سالار

محمد یوسف تانولی؛ سرحد پاکستان کے صوبائی وزیر

 

امام خمینی (رح) اپنی بابرکت اور قابل فخر زندگی میں اسلامی تحریک کے قافلہ سالار کے عنوان سے مظلوم اور ستمدیدہ اقوام عالم کو ظالموں اور ستمگروں کے ظالمانہ چنگل سے نجات دلائی اور اسلام اور قرآن کو دوبارہ زندہ کیا۔ امام خمینی (رح) نے نور الہی کو دنیا میں اس طرح بکھیرا کہ اب اس کے بعد سے ظالمین اور حکام محروم اور کمزور طبقوں کو ہمیشہ اپنے مقابلہ میں کھڑا دیکھیں گے۔

ای میل کریں