سوھارتو

سوھارتو

انڈونیشیا کا صدر جمہوریہ

سوھارتو

انڈونیشیا کا صدر جمہوریہ

 

عظیم الشان رہبر

جمہوری اسلامی ایران کے عظیم الشان رہبر آیت اللہ روح اللہ خمینی (رح) کی رحلت کی خبر ملی تو بیحد افسوس ہوا اور میں اپنی اور انڈونیشیا کی حکومت اور عوام کی جانب سے جناب عالی اور مرحوم فقید کے پسماندگان کی خدمت میں تہہ دل سے تعزیت پیش کرتے اور اس دردناک اور جانکاہ غم میں شریک ہیں۔

ای میل کریں