اسلامی انقلاب کو گفتار سے زیادہ عمل کی ضرورت ہے
ہم یہاں تک اتحاد، یکجہتی اور اسلام کے دفاع کی وجہ سے پہنچے ہیں ہم جانتے ہیں کہ اگر اتحاد اور اسلام کا دفاع نہ ہوتا تو ہم یہاں تک نہیں پہنچ پاتے جس طرح ہماری قوم نے سڑکوں پر اتر کر توپوں اور ٹینکوں کے سامنے ظالم اور صہیونی نظام کے خلاف آواز اُٹھائی اور اسلام کے کے دفاع میں ایک تحریک چلائی اسی طرح اس تحریک کو باقی اور زندہ رکھنے کے لئے ہم سب کو بھی اپنی قوم کی طرح اخلاص اور ایمان کے ساتھ اپنے کام کو جاری رکھنا ہوگا ایسا نہ ہو کہ ہم صرف کہتے رہیں اور عمل نہ ہو دوسروں کو کہنے سے پہلے عمل کرنے کی ضرورت ہے بہترین گفتار کے ساتھ ساتھ اچھا کردار بھی پیش کریں اگر سب عملی طور پر میدان میں حاضر ہوں گے تو ملک بہت جلدی ترقی کرے گا ایسا نہیں ہیکہ ہم یہ سوچیں کہ ہم کامیاب ہیں اگر ہمیں کامیابی چاہیے تو ان مفسدین کی جڑوں کو ختم کرنا ہوگا۔
اماخمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 29 اردیبھشت 1358 کو قم تہران کی مسجد رضا کے پاسداران سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ ہم یہاں تک اتحاد، یکجہتی اور اسلام کے دفاع کی وجہ سے پہنچے ہیں ہم جانتے ہیں کہ اگر اتحاد اور اسلام کا دفاع نہ ہوتا تو ہم یہاں تک نہیں پہنچ پاتے جس طرح ہماری قوم نے سڑکوں پر اتر کر توپوں اور ٹینکوں کے سامنے ظالم اور صہیونی نظام کے خلاف آواز اُٹھائی اور اسلام کے کے دفاع میں ایک تحریک چلائی اسی طرح اس تحریک کو باقی اور زندہ رکھنے کے لئے ہم سب کو بھی اپنی قوم کی طرح اخلاص اور ایمان کے ساتھ اپنے کام کو جاری رکھنا ہوگا ایسا نہ ہو کہ ہم صرف کہتے رہیں اور عمل نہ ہو دوسروں کو کہنے سے پہلے عمل کرنے کی ضرورت ہے بہترین گفتار کے ساتھ ساتھ اچھا کردار بھی پیش کریں اگر سب عملی طور پر میدان میں حاضر ہوں گے تو ملک بہت جلدی ترقی کرے گا ایسا نہیں ہیکہ ہم یہ سوچیں کہ ہم کامیاب ہیں اگر ہمیں کامیابی چاہیے تو ان مفسدین کی جڑوں کو ختم کرنا ہوگا۔
اسلامی تحریک کے راہنما نے پہلوی حکومت کے پچاس سالوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ ان پچاس سالوں میں ملک ثقافتی اور اقتصادی طور پر بہت نقصان ہوا ہے جن کی برپائی کرنی ہو گی اور یہ کام کسی ایک انجام دینے سے نہیں ہونے گا اس کام کے لئے ہم سب ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنا ہو گا اسلامی تحریک کی کامیابی کے بعد اس ملک کو ترقی پر کی راہ پر گامزن کرنا ہے بلکہ ممکن ہے کچھ چیزیوں کو ایک بار پھر بنانے کی ضرورت پڑھ جاے جس طرح آپ مرد و خواتین نے ایک ساتھ ملک کر اسلام تحریک کو کامیاب بنایا اسی طرح سب کو ملک کر اس ملک کی تعمیر نو کرنی ہو گی۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا اس ملک کی تقدیر قوم کے ہاتھوں میں ہے اب ایرانی عوام کو خود ہی اپنی تحریک کو زندہ رکھنا ہو گا اس وقت اغیار کی باتوں کی طرف توجہ کرنی کی ضرورت نہیں یہ لوگ صرف آپ درمیان تفرقہ ڈال کر اپنے اہداف تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں ہمارے پاس اس وقت اسپتال نہیں ہیں اس ملک اور اس انقلاب کو ہم سب کی ضرورت ہے اس تحریک کو زندہ ہے رکھنا تو حقیقی اسلام کی پیروی کرتے ہوے اسلامی انقلاب حفاظت کرنا ہو گی۔