اسلام صرف عبادت کا نام نہیں ہے
اسلام صرف عبادت کا نام نہیں ہے اسلام صرف عبادات کی تعلیم اور تعلم کا نام نہیں ہے اسلام سیاست کا نام ہے اسلام سیاست سے دور نہیں ہے اسلام نے بہت بڑی مملکت میں وجود میں لائی اسلام نے اسلامی حکومت قائم کی ہے اسلام کسی بھی چیز سے غافل نہیں ہے اسلام انسان کی تربیت کرتا ہے اسلام انسان کے تمام پہلووں کو مد نظر رکھتے ہوے اسلام کی تربیت کرتا ہے اسلام نے انسان کے معنوی اور مادی پہلووں کو بیان کیا ہے اسلام نے انسان کی تربیت کی خاطر شادی ہونے سے پہلے ہی اس بات کو بیان کر دیا ہے کہ ایک مرد کو کس طرح عورت سے عقد کرنا چاہیے اور اسی طرح ایک عورت کو کس طرح کے مرد سے شادی کرنی چاہیے تانکہ ان کی اولاد صالح اور دیندار ہو اسلام نے صرف عبادات کی تعلیمات نہیں دی ہیں بلکہ اسلام نے انسانی زندگی کے ہر پہلو کا بیان کیا ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 30 بھمن 1257 کو تہران میں اعلی حکام اور مدرسہ علوی کے عملے سے ایک ملاقات کے دوران فرمایا کہ اسلام صرف عبادت کا نام نہیں ہے اسلام صرف عبادات کی تعلیم اور تعلم کا نام نہیں ہے اسلام سیاست کا نام ہے اسلام سیاست سے دور نہیں ہے اسلام نے بہت بڑی مملکت میں وجود میں لائی اسلام نے اسلامی حکومت قائم کی ہے اسلام کسی بھی چیز سے غافل نہیں ہے اسلام انسان کی تربیت کرتا ہے اسلام انسان کے تمام پہلووں کو مد نظر رکھتے ہوے اسلام کی تربیت کرتا ہے اسلام نے انسان کے معنوی اور مادی پہلووں کو بیان کیا ہے اسلام نے انسان کی تربیت کی خاطر شادی ہونے سے پہلے ہی اس بات کو بیان کر دیا ہے کہ ایک مرد کو کس طرح عورت سے عقد کرنا چاہیے اور اسی طرح ایک عورت کو کس طرح کے مرد سے شادی کرنی چاہیے تانکہ ان کی اولاد صالح اور دیندار ہو اسلام نے صرف عبادات کی تعلیمات نہیں دی ہیں بلکہ اسلام نے انسانی زندگی کے ہر پہلو کا بیان کیا ہے۔
اسلامی تحریک کے راہنما سید روح اللہ موسوی نے انسانوں کی اسلامی تربیت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ اگر ایک کسان کھیت میں کوئی بیج بوتا ہے تو وہ بیج بونے سے پہلے زمین دیکھتا ہے اسی طرح اسلام نے انسان کی راہنمائی کی ہے تانکہ وہ اپنے لئے بہترین شریک حیات کو انتخاب کر سکے اسلام نے بتا دیا ہیکہ اگر ماں باپ کو صالح اولاد چاہیے تو وہ شادی سے پہلے کیا کریں اور اسی طرح شادی کے بعد بھی اولاد کی تربیت کے احکام بیان کئے ہیں۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلام نے ہر پہلو کو بیان کیا ہے لہذا یہ کہنا صحیح نہیں ہیکہ سیاست اسلام سے جدا ہے دین کو سیاست سے جدا کرنا اسلام کے دشمنوں کا کام ہے کیوں کہ دنیا کی شپر طاقتوں یہ بات معلوم ہیکہ اگر علماء نے سیاست میں قدم رکھا تو ان کی جھوٹی سیاست ناکام ہو جاے گی۔