درس بند کردیا
ایک دن امام نے مدرسہ فیضیہ جاتے وقت راستہ میں "اسرار ہزارسالہ" کتاب پر طلبہ کی بھیڑ اور شور و غوغا دیکھا۔ اس لئے اس کتاب فراہم کرنے اور مطالعہ کے بعد درس بند کردیا اور ڈیڑھ یا دو ماہ تک اس کتاب کی رد میں "کشف الاسرار" کتاب لکھی اور شہرت طلبی کے جذبہ سے گریز کرتے ہوئے اس کتاب کو بغیر نام کے شائع کردیا۔
حجت الاسلام و المسلمین سید احمد خمینی