امام خمینی

ایران کو سب سے زیادہ خطرہ کس سے ہے :رہبر کبیر انقلاب اسلامی

اس اتحاد اور یکجہتی نے اپنے کو کامیاب بنایا ہے لہذا اس اتحاد اور یکجہتی کو اسی طرح برقرا ر رکھیں اس پارٹی بازی کو ختم کر دیں اس گروہ بازی کو چھوڑ دیں یہ حوزوی اور یونیورسٹی کی تقسیم بندی کو چھوڑ دیں اللہ جانتا ہے کہ اس تقسیم بندی اور گروہ بازی سے آپ میں سے ہر کسی کو نقصان پہنچے گا یہ اختلاف اسلام اور اسلامی انقلاب کے لئے مضر ہے ہمیں اس اختلاف سے پرہیز کرنا ہو گی اس اختلاف سے اسلامی انقلاب کو صرف نقصان ہو گا باہر سے آنے والے مہمان بھی ان گروہوں کو دیکھ کر اچھا نہیں سمجھتے ہمیں یہ نہیں دیکھنا کہ دوسرے ممالک میں کیا ہورہا ہے ہمیں یہ دیکھنا ہیکہ اسلام کیا کہہ رہا ہے عقل کس بات کا تقاضا کرتی ہے۔

ایران کو سب سے زیادہ کس سے خطرہ ہے :رہبر کبیر انقلاب اسلامی

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) نے نوفل لوشاتو میں دوسرے ممالک میں زیر تعلیم ایرانی طلبا سے خطاب کرتے ہوے فرمایا اس اتحاد اور یکجہتی نے اپنے کو کامیاب بنایا ہے لہذا اس اتحاد اور یکجہتی کو اسی طرح برقرا ر رکھیں اس پارٹی بازی کو ختم کر دیں اس گروہ بازی کو چھوڑ دیں یہ حوزوی اور یونیورسٹی کی تقسیم بندی کو چھوڑ دیں اللہ جانتا ہے کہ اس تقسیم بندی اور گروہ بازی سے آپ میں سے ہر کسی کو نقصان پہنچے گا یہ اختلاف اسلام اور اسلامی انقلاب کے لئے مضر ہے ہمیں اس اختلاف سے پرہیز کرنا ہو گی اس اختلاف سے اسلامی انقلاب کو صرف نقصان ہو گا باہر سے آنے والے مہمان بھی ان گروہوں کو دیکھ کر اچھا نہیں سمجھتے ہمیں یہ نہیں دیکھنا کہ دوسرے ممالک میں کیا ہورہا ہے ہمیں یہ دیکھنا ہیکہ اسلام کیا کہہ رہا ہے عقل کس بات کا تقاضا کرتی  ہے۔

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) اتحاد اور یکجہتی کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا اگر سب نے مل کر اس تحریک کو یہاں تک لایا ہے تو اس کو آخر تک پہنچائیں جب تک یہ ملک آپ کا اپنا ملک نہ بن جاے تب تک ہمیں یہ جدوجہد جاری رہے گی جب یہ ملک آپ کا ہو جاے گا تو آپ کے اختیار میں ہےجو چاہیں جسے چاہیں فروخت کریں لیکن ہمیں شاہ کی طرح غلامی نہیں کرنی ہمیں تیل کی ترسیل سے دوسرے ممالک کی مشکلات کو حل کرنا ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے ملکی اختلافات کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ اگر ہماری قوم نے اس اتحاد اور یکجہتی کو چھوڑ دیا تو انھیں کامیانی ملنا مشکل ہے ایران میں اس اوقت سب کا ایک ہی نعرہ ہے لیکن اللہ نہ کرے اگر اس قوم میں کسی نے اللہ اکبر کے علاوہ کوئی دوسرا نعرہ لگایا تو اس اتحاد کو نقصان پہنچ سکتا ہے اس وقت ہارا دشمن کچھ بھی کرسکتا ہے اسے اپنی کرسی بچانی ہے وہ اس تحریک کو کمزور بنانے کے لئے کوئی بھی سازش کر سکتا ہے ہم سب کو ہوشیار رہنا ہوگا میں آپ سب کی خدمت میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کو کسی بات کا کوئی خوف نہیں ہونا چاہیے جب سپر طاقتیں کچھ نہ کر سکیں تو یہ کیا کرے گا لیکن ہمیں اپنے اتحاد کو مضبوط بنانا ہوگا ہمیں سب سے زیادہ آپسی اختلاف سے خطرہ ہے۔

ای میل کریں