عبداللطیف

عبداللطیف

اسلامی امل محاذ کے سکریٹری جنرل اور اردن کی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر

عبداللطیف

اسلامی امل محاذ کے سکریٹری جنرل اور اردن کی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر

امام خمینی (رح) نے طاغوتیوں اور ستمگروں کے محلوں کو ہلا ڈالا، امام خمینی عظیم رہبر، سیاست داں اور بلند مرتبہ ایک فقیہہ تھے کہ آپ نے فکر و نظر اور خدا کی جانب دعوت کی راہ میں ایک حیرت انگیز انقلاب پیدا کیا۔

امام خمینی (رح) کی رہبری میں ایران کا اسلامی انقلاب نے بلا شبہ مسلمانوں کو ان کے فرائض سے آشنا کردیا اور آپ کی تحریک کے آثار، آج تک دنیا کے مختلف علاقوں میں دکھائی دے رہے ہیں۔ امام خمینی (رح) روشن چراغ کی طرح تھے کہ آج بھی اسی طرح دنیا کے مسلمانوں کی راہ کا مشعل بنا ہوا ہے تا کہ باطل کو سرنگوں اور حق کو قائم کریں۔

فلسطین کے مسئلہ میں امام خمینی (رح) کی فکر اور آپ کا بیان بے نظیر اور لاجواب ہے اور ہر سال ماہ رمضان کے آخری جمعہ میں روز قدس کے عنوان سے اعلان امام خمینی (رح) کی نظر میں اس مسئلہ کی اہمیت کا پتہ دیتا ہے۔

ای میل کریں