qaslm slomeaini

امام خمینی(رح) کا ایک اور بیٹا شہید ہو گیا

امام خمینی(رح) کے فرزند، مالک زمان شہید سرافراز سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع مکتب امام (رہ) کے کے پیرو کاروں کی خدمت میں تبریک اور تسلیت پیش کرتے ہیں اسی مناسبت سے قربانی اور ایثار کے بارے میں امام خمینی(رح) کے نظریات کو ذکر کر رہے ہیں امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ ہم شہادت کو بہت بڑی کامیابی سمھھجتے ہیں اور ہماری قوم بھی شہادت کو دل و جان سے قبول کرتی ہے ہم جنگ سے کوئی خوف نہیں ہم مجاہد ہیں لیکن ہم جنگ نہیں چاہتے ہماری قوم شہادت کو سعادت سمجھتی ہے ہمارے جوان شہادت کی آرزو کرتے ہیں جس قوم کی ثقافت شہادت ہو اسے موت سے نہیں ڈرایا جا سکتا ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن ہم اپنا دفاع ضرور کریں گے۔

امام خمینی(رح) کے فرزند مالک زمان شہید سرافراز سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع مکتب امام (رہ) کے کے پیرو کاروں کی خدمت میں تبریک اور تسلیت پیش کرتے ہیں اسی مناسبت سے قربانی اور ایثار کے بارے میں امام خمینی(رح) کے نظریات کو ذکر کر رہے ہیں امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) ایثار اور قربانی کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ ہم شہادت کو بہت بڑی کامیابی سمھھجتے ہیں اور ہماری قوم بھی شہادت کو دل و جان سے قبول کرتی ہے ہم جنگ سے کوئی خوف نہیں ہم مجاہد ہیں لیکن ہم جنگ نہیں چاہتے ہماری قوم شہادت کو سعادت سمجھتی ہے ہمارے جوان شہادت کی آرزو کرتے ہیں جس قوم کی ثقافت شہادت ہو اسے موت سے نہیں ڈرایا جا سکتا ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن ہم اپنا دفاع ضرور کریں گے۔

اسلامی تحریک کے راہنما مجاہدین اور شہداء کی عظمت اور منزلت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ میرا قلم اور میران بیان  مجاہدین اور اسلام کی راہ میں قربان ہونے والون کی شان کو بیان کرنے سے قاصر ہے میں کس بیان اور قلم سے ایسے نوجوانوں کے بارے میں لکھوں یا بیان کروں جنہوں نے اللہ کی راہ میں اور اسلام کے دفاع میں کسی بھی چیز کی پرواہ کئے بغیر اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے ہمارے ان جوانوں نے امام حسین علیہ السلام کی طرح انبیاء الھی کے ہدف کو زندہ رکھنے کے لئے اپنی جان مال اور اولاد کی قربانی دی ہے میں کس طرح ایسے مجاہدین کے بارے میں لکھوں نے جنہوں نے جنگ کے بینکروں کو مسجد کے محرابوں میں تبدیل کر دیا ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی فرماتے ہیں کہ آپ نے دنیا کی کس تحریک اور جنگ میں ایرانی مجاہدوں کی طرح مجاہد دیکھیں ہیں جو اسلام کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لئے تیار ہوں یا آپ کہا ایسے ماں باپ دیکھیں ہوں گے جو ایک بیٹے کو قربان کرنے کے بعد دوسرے کو قربان کو کرنے لئے تیار ہوں یا کہا ایسی بہنیں دیکھی ہون جو ایک بھائی کے جنازے میں شرکت کے دوسرے بھائی کو شہادت کے تیار کر رہی ہوں یہ صرف اسلام اور قرآن کی پیروی کرنے والے ہیں کر سکتے ہیں میرا سلام ہو ان ماوں پر جنہوں نے اس طرح کے بہادر تیار کئے ہیں جو اسلام اور مظلموموں کی خاطر اپنی جان قربان کر رہے ہیں ۔

ای میل کریں