ردبیک قاژی نیسان بای اولی

ردبیک قاژی نیسان بای اولی

قزاقستان کے مفتی

ردبیک قاژی نیسان بای اولی

قزاقستان کے مفتی

میں نے امام خمینی (رح) کے کچھ آثار کا مطالعہ کیا اور اس کا بہت ہی گہرائی سے جائزہ لیا ہے اسی لئے میں نے اپنی کتاب "ان الدین عند الله الاسلام" میں بار ہا ان کے فرمودات سے استناد کیا ہے۔ دنیا امام خمینی (رح) کو پہچانتی ہے اور آپ نے گورباچوف کو جو کہا کہ کمیونسٹ میں دیکنا چاہیئے، آج بھی لوگوں کے کانوں میں گونج رہا ہے۔ وہ دین سے مقابلہ کو شکست خوردہ سمجھ رہے تھے اور اس وقت ہم لوگ ان کے پیغام کی گہرائی کا نظارہ کررہے ہیں۔

ای میل کریں