رابرٹ ڈی لی
امریکی کلراڈو یونیورسٹی میں علوم سیاسی کے پروفیسر
اسلامی انقلاب اسرار آمیز اور پیچیدہ لگتا ہے۔ مساوات اور برابری کا طالب ہے لیکن قدیمی بھی لگتا ہے۔ اغیار سے گریز کرنے والا ہے لیکن ندرت کے ساتھ گوشہ نشینی اختیار کرنے والا ہے اور فرانس، روس اور امریکہ کے انقلاب سے الگ ہے۔