میشل جانسون
امریکی یونیورسٹی کے استاد اور بین الاقوامی روابط کے ماہر
14/ ویں صدی کے بعد ایران کا انقلاب مغرب پر مسلمانوں کی سب سے پہلی کامیابی شمار ہوتا ہے۔ نکتہ یہاں پر یہ ہے کہ اسلام؛ اس انقلاب کی رہنمائی کا عامل رہا ہے اور اس میں مغربی کسی نام کا کوئی کردار نهیں رہا ہے۔