ڈمٹری ژوکوف

ڈمٹری ژوکوف

کتاب "امام خمینی(رح) اسلامی انقلاب کے رہبر" کے روسی مصنف

ڈمٹری ژوکوف

کتاب "امام خمینی(رح) اسلامی انقلاب کے رہبر" کے روسی مصنف

ایران کے اسلامی انقلاب کے رہبر نے دین اسلام کے جسم میں تازہ روح پھونکی اور بے مثال شجاعت کے ساتھ خرافات کے دلدادہ لوگوں کا مقابلہ کیا۔ امام خمینی (رح) نے عالم اسلام کے حدود کا جائزہ لیا کہ آج بہت سارے دیگر ادیان اور مذاہب کے ماننے والے آپ کے گرویدہ اور عاشق ہیں۔ آپ کے انقلابی نظریات دنیا میں آزادی کی تحریکوں کے لئے مشعل راہ ہیں اور عربی ممالک منجملہ بحرین میں عوامی تحریک کا سرچشمہ ایران کا اسلامی انقلاب ہی ہے۔

ای میل کریں