سومالیا کے سابق صدر
محمد زیاد بارہ
امام خمینی (رح) کا ناقابل تلافی فقدان پوری دنیا میں امت مسلمہ کے لئے ایک عظیم نقصان ہے۔ آپ اپنی عظیم خصلتوں اور عادتوں اور اسلام کی نسبت پابندیوں کی وجہ سے ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں رہیں گے۔