شیخ عبد العزیز عوده
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے روحانی رہبر
امام خمینی (رح) اور آیت اللہ خامنہ ای کی رہبری میں ایران کے اسلامی انقلاب نے مسلمانوں کے اندر مایوسی اور ناامیدی کو امید میں بدل دیا۔ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کے دوسرے مسلمان یتیم نہیں ہیں۔ ایک عظیم طاقت ابھر کر سامنے آئی اور اس کی حمایت کی اور ہمیشہ حامی اور مددگار ہے۔ ایران کے اسلامی انقلاب نے دلوں میں یہ امید زندہ کی کہ مسلمان دوسری بار بھی کامیاب ہوسکتے ہیں اور اپنی کھوئی ہوئی دیرینہ عظمت کو پاسکتے ہیں اور دشمنوں کو شکست دے سکتے ہیں۔