ایران کے جدید میزائلوں سے اسرائیل خوفزدہ
ایران کے جدید ہتھیاروں کی نئی خصوصیت ان کی ایروڈینامکس ہے بہت کم ملکوں نے اس طرح جدید ہتھیار بناے ہیں ایران کے یہ ہتھیار اس بات کی نشانی ہیں اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی فوجی طاقت بہت مضبوط بنا لی ہے امریکی پابندیوں سے اسلامی جمہوریہ ایران کو بہت فائدہ ملا ایرن نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے خود ہتھیار بنانے شروع کئے ہیں جس کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی نظام مضبوط ہو چکا ہے اس وقت امریکہ سمیت دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی طاقت خوفزدہ ہیں ایران نے پوری دنیا کے سامنے اپنی طاقت کا سکہ منوا لیا ہے۔
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں نیشنل اینٹرنٹ نے ایران کے میزائلوں کے بارے میں ایک رہورٹ جاری کرتے ہوے لکھا ہیکہ اسلامی جمہوریہ ایران حالیہ دنوں میں لبیک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے اس میزائل کی تیزی اور دوسری قابلیتیں ہمارے لئے تعجب آور ہیں ایران کی دفاعی ترقی نے اسرائیل اور اس کے حامیوں کو خوفزدہ کیا ہوا ہے اس وقت ایران کے میزائلوں سے سب سے زیادہ اسرائیل خوفزدہ ہے۔
نیشنل اینٹرنٹ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہیکہ ایران کے جدید ہتھیاروں کی نئی خصوصیت ان کی ایروڈینامکس ہے بہت کم ملکوں نے اس طرح جدید ہتھیار بناے ہیں ایران کے یہ ہتھیار اس بات کی نشانی ہیں اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی فوجی طاقت بہت مضبوط بنا لی ہے امریکی پابندیوں سے اسلامی جمہوریہ ایران کو بہت فائدہ ملا ایرن نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے خود ہتھیار بنانے شروع کئے ہیں جس کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی نظام مضبوط ہو چکا ہے اس وقت امریکہ سمیت دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی طاقت خوفزدہ ہیں ایران نے پوری دنیا کے سامنے اپنی طاقت کا سکہ منوا لیا ہے۔
اس رپورٹ میں ایران کے جدئد ہتھیاروں کی طرف اشارہ کرتے ہوے لکھا ہیکہ اس وقت ایران نے بہت سارے جدید ہتھیار بناے ہوے ہیں ایران کے سارے جدید ہتھیار نئی ٹیکنالوجی والے ہیں ایران کے دفاعی نظام سے اسرائیل کے خوفزدہ ہونے پر کوئی تعجب نہیں ہے اب اسرائیل کو اپنی تیل کی کمپنیوں اور ہوائی اڈوں کی حفاظت کرنا چاہیے۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام جدید ہتھیاروں میں بہترین قابلیتیں پائی جاتی ہیں آج اسرائیل کے ساتھ ساتھ آل سعود کو بھی خوفزدہ ہونا چاہیے حالیہ دنوں میں یمن کی انصاراللہ نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملے کئے تھے تو سعودی عرب نے اس بات کا اعلان کیا تھا یہ حملے ایران کئے ہیں حالانکہ سعودی عرب نے امریکہ سے کروڑوں ڈالر دے کر میزائل اور بہترین راڈار خریدیں ہیں لیکن اس امریکی راڈار بھی سعودی عرب کی کمپنی کو یمنی فوج کے حملوں سے نہیں بچا سکے اب سعودی عرب اس بات سے پریشان ہیکہ وہ کس طرح ایران کے جدید میزائلوں سے اپنے لک کا دفاع کرے گا۔