میں نے بارہا اسلامی ریاستوں سے کہا ہے کہ متحد ہو جائیں اور ان غیر ملکیوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف بھائی بن کر رہیں کہ جو مسلمانوں اور اسلامی ریاستوں میں تفرقہ پیدا کرنا چاہتے ہیں، ہمارے پیارے ممالک کو استعماری غلامی اور ذلت میں مبتلا رکھنا چاہتے ہیں اور ان کے روحانی اور مادی وسائل سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
بدھ, اپریل 16, 2025 03:58
شاہ نے مسلمانوں کے تیل کو غصب کرکے اسرائیل کی مدد کر رہا تھا
منگل, مارچ 25, 2025 09:24
مختلف مغربی ذرائع ابلاغ نے ایران کی کامیابیاں بیان کی ہیں
اتوار, فروری 16, 2025 09:07
"استقلال، آزادی، اسلامی جمہوریہ" ایرانی عوام کی تاریخی خواہش ہے
بدھ, فروری 05, 2025 08:29
بدھ, جنوری 15, 2025 01:30
ہم نے نزدیک سے حالت کا مشاہدہ کیا اور شب جمعہ واپس آگئے
اتوار, جنوری 12, 2025 11:39
آیت اللہ خامنہ ای نے لبنان کے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مصائب اور سید حسن نصر اللہ کو کھو دینے کا دباؤ بہت زیادہ تھا لیکن حزب اللہ کی طاقت اور اس کا ہاتھ زیادہ مضبوط ہو گيا
بدھ, دسمبر 11, 2024 10:10
انھوں نے مزاحمتی محاذ کی توسیع کو حتمی اور اٹل حقیقت بتایا اور زور دے کر کہا کہ مزاحمتی محاذ آج تک جتنا پھیلا ہے، کل اس سے کئي گنا زیادہ پھیل جائے گا
پير, نومبر 25, 2024 10:37