یکم اپریل؛ ایران کی تاریخ کا پہلا عوامی ریفرنڈم

یکم اپریل؛ ایران کی تاریخ کا پہلا عوامی ریفرنڈم

عصر حاضر میں؛ استقلال اور آزادی کے لیے ایرانی عوام کی جدوجہد کی تاریخ 1906ء میں مشروطہ انقلاب سے پہلے تک جاتی ہے

هفته, اپریل 01, 2023 07:59

مزید
خوشبو کا سفر

خوشبو کا سفر

امام خمینی نے جب ایران کی سرزمین پر اپنا قدمِ مبارک رکھا تو اس کے نتیجے میں نہ صرف عالمی سامراجی نظام کے وجود میں دراڑیں پڑنا شروع ہوگٸیں بلکہ لادینی نظریات پر مبنی کمیونزم کی ہڈیوں کے چٹخنے کی آوازیں بھی دنیا کے گوش و کنار میں سنی جانے لگیں

جمعرات, فروری 09, 2023 10:08

مزید
احرام میں ترک کی جانے والی چیزیں کیا ہیں؟

احرام میں ترک کی جانے والی چیزیں کیا ہیں؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 122

پير, فروری 06, 2023 11:44

مزید
ایران کے نوجوان سائنسداں ایسا کام کریں کہ مستقبل میں نئي سائنسی ایجادات سے آگاہی کے لئے لوگ فارسی سیکھیں

ایران کے نوجوان سائنسداں ایسا کام کریں کہ مستقبل میں نئي سائنسی ایجادات سے آگاہی کے لئے لوگ فارسی ...

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ اس پچھڑے پن کی تلافی کے لیے کم از کم دس سال تک لگاتار کوشش اور مسلسل معاشی پیشرفت ضروری ہے

پير, جنوری 30, 2023 10:22

مزید
اسرئیل نیل سے فرات تک قبضہ کرنا چاہتا ہے:امام خمینی

اسرئیل نیل سے فرات تک قبضہ کرنا چاہتا ہے:امام خمینی

اسلامی تحریک کے رہنما نے اسرئایلی پارلیمنٹ کے نعرے کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرایا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کا اصلی نعرہ یہ تھا کہ اسرائیل نیل سے فرات تک تیری سرحدیں ہیں اور یہ نعرہ اس وقت لگایا جا رہا تھا جب اسلامی ممالک کی طاقت کے سامنے اسرائیل کچھ بھی نہیں تھا امام (رہ) نے بارہا اس بات کو بیان کیا تھا کہ اسرائیل موجودہ سرحدوں میں محدود نہیں رہے گا بلکہ وہ دوسرے علاقوں پر قبضہ کرے گا۔

منگل, جنوری 03, 2023 06:53

مزید
ثقافتی خامیوں کی درست شناخت، بروقت علاج اور صحیح رجحان ‏کی ترویج پر رہبر معظم کی تاکید

ثقافتی خامیوں کی درست شناخت، بروقت علاج اور صحیح رجحان ‏کی ترویج پر رہبر معظم کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی نے مغرب پر فریفتہ رہنے کے کلچر اور انگریزی الفاظ کے استعمال کو بھی معاشرے میں رائج غلط ‏ثقافتی رجحان قرار دیا اور کہا کہ اسلامی انقلاب آنے کے بعد یہ رجحان تبدیل ہوا اور مغرب پر تنقید کا کلچر رائج ہوا

بدھ, دسمبر 07, 2022 09:19

مزید
Page 3 From 34 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >