امام خمینی

امام خمینی (رح) صدام حسین کو پاگل کیوں کہتے تھے؟

عراقی فوج اور عراق کے مظلوم مسلمانوں نے صدام حسین کی ظالم اور جابر حکومت کی کرواھٹ کو چکا ہے صدام نے عراقی عوام کے ساتھ وہی کیا ہے جو رضا شاہ نے ایران کے مسلمانوں کے ساتھ کیا تھا عراقی عوام کو بھی ایرانی مسلمانوں کی طرح ظالم اور جابر حکومت کے خلاف قیام کرنا چاہیے صدام ایک ظالم اور جابر حاکم ہے جس نے عراق کے علماء کا نا حق خون بہایا ہے اس کے علاوہ صدام نے عراق کے مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم کئے ہیں صدام نے رضا شاہ کی طرح امریکہ کی خوشی کے لئے عراق کی عوام اور علماء کو اپنے مظالم کا نشانہ بنایا۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) نے عراق کی فوج اور عراقی عوام کے نام اپنے ایک پیغام میں فرمایا کہ آپ جانتے ہیں کہ صدام حسین اور اس کے حامی صہیونیزم کے نوکر تھے جنہوں نے اپنے مالکوں کے کہنے پر اسلامی جمہوریہ ایران پر حملہ کیا تھا صدام حسین نے ایسی عوام پر حملہ کیا ہے جس نے اللہ اکبر کے نعروں سے ایک ظالم اور جابر حاکم کو اپنے ملک سے باہر کیا ہے۔

اسلامی تحریک کے راہنما فرماتے ہیں کہ آپ جانتے ہیں کہ ایران اور عراق کی بعثی حکومت کے درمیان جنگ اسلام اور کفر کی جنگ کہ ہے قرآن اور ملحد کی جنگ ہے لہذا آپ اور تمام دوسرے مسلمانوں پر فرض ہیکہ اسلام اور قرآن کا دفاع کریں اور ان کو خائنین کو واصل جھنم کریں عراق کی فوج کو اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کرتے ہوے ایران کی فوج سے ملحق ہو جانا چاہیے۔

اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی (رح) نے فرمایا  عراقی فوج اور اس کے اعلی حکام کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایران کے ساتھ جنگ اسلام کے ساتھ  جنگ ہے ایران کے ساتھ جنگ قرآن کے ساتھ جنگ ہے ایران کے ساتھ جنگ  رسول اللہ کے ساتھ جنگ ہے انہوں نے فرمایا عراقی فوج کو صدام کے ساتھ وہی کام کرنا چاہیے جو ایرانی فوج نے شاہ کے ساتھ  کیا تھا۔

امام خمینی (رح) عراق کی ظالم اور جابر حکومت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں عراقی فوج اور عراق کے مظلوم مسلمانوں نے صدام حسین کی ظالم اور جابر حکومت کی کرواھٹ کو چکا ہے صدام نے عراقی عوام کے ساتھ وہی کیا ہے جو رضا شاہ نے ایران کے مسلمانوں کے ساتھ کیا تھا عراقی عوام کو بھی ایرانی مسلمانوں کی طرح ظالم اور جابر حکومت کے خلاف قیام کرنا چاہیے صدام ایک ظالم اور جابر حاکم ہے جس نے عراق کے علماء کا نا حق خون بہایا ہے اس کے علاوہ صدام نے عراق کے مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم کئے ہیں صدام نے رضا شاہ کی طرح امریکہ کی خوشی کے لئے عراق کی عوام اور علماء کو اپنے مظالم کا نشانہ بنایا امام (رہ) فرماتے ہیں کہ صدام حسین پاگل ہے اور پاگلوں کی طرح کام کر رہا ہے میں شروع سے ہی کہا تھا کہ یہ پاگل ہے۔

واضح رہے کہ صحیفہ امام میں ملتا ہے کہ امام خمینی (رح) نے 52 مرتبہ صدام حسین کو پاگل کہا ہے جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ صدام حسین ایک وحشی اور ظالم انسان تھا۔

ای میل کریں