شاہ کو مہلت نہیں دینا چاہیئے

شاہ کو مہلت نہیں دینا چاہیئے

امام خمینی (رح) نے 24/ اکتوبر کی نوفل لوشاتو میں اپنی تقریر میں شاہ کے اسی اندرونی خیالات پر روشنی ڈالی اور فرماتے ہیں کہ اگر ان حالات میں اسے مہلت دی گئی تو قوم و ملت کے لئے ایک مصیبت ہوگی

شاہ کو مہلت نہیں دینا چاہیئے

امام خمینی (رح) نے 24/ اکتوبر کی نوفل لوشاتو میں اپنی تقریر میں شاہ کے اسی اندرونی خیالات پر روشنی ڈالی اور فرماتے ہیں کہ اگر ان حالات میں اسے مہلت دی گئی تو قوم و ملت کے لئے ایک مصیبت ہوگی۔ حالات اس طرح بن گئے ہیں کہ اسے مایوس کردیا ہے۔ اب وہ اپنی صورتحال سے مایوس ہے اور اس بات کی تصریح کرتا ہے کہ میں مایوس ہوں اور اسے مایوس اور ناامید ہونا بھی چاہیئے۔ ایرانی عوام اب اسے مہلت نہ دے بلکہ ملت سے اس کے عمل و دخل کو ہٹالینا چاہیئے۔ کبھی ایسے بعض اشخاص کے تجویز جو تمام مسائل سے آگاہ نهیں ہیں، آتی ہے۔ بعض حضرات، بعض محترم افراد تجویز دیتے ہیں کہ اصل حکومت اسی حال میں باقی رہے اور یہ شخص شاہ ہٹ جائے۔  اب اس مطلب پر قانع ہوجائیں اور بعد میں آہستہ آہستہ ایک ایک قدم بڑھتے جائیں۔ یہ حضرات کی غلط فہمی ہے۔

ای میل کریں