ڈاکٹر ڈیمٹری کیٹ سیکس

ڈاکٹر ڈیمٹری کیٹ سیکس

ارٹوڈوکس عیسائی مفکر اور یونان ملک میں بین الاقوامی روابط تاریخ کے استاد

ڈاکٹر ڈیمٹری کیٹ سیکس

ارٹوڈوکس عیسائی مفکر اور یونان ملک میں بین الاقوامی روابط تاریخ کے استاد

ہم یونان کے ارٹوڈوکس عیسائیوں کے لئے جو مغربی اقدار کی شیطانی تفوق طلبی کی رد کرتے ہیں۔ امام خمینی (رح) ایک عالمی مجاہد کا نمونہ تھے۔ مادی اقدار کی جگہ پر حق کو ثابت کرنے لئے اگر چہ مغرب کی عالمی میڈیا نے ایک خیالی تصویر پیش کرنے کی کوشش کی تھی۔ لیکن ہم لوگ جانتے ہیں کہ آپ کے اندر روئے زمین پر بسنے والے ہر انسان سے محبت اور لگاؤ پایا جاتا ہے۔ ان انسانوں سے جو خدا کی راہ میں خدمت کرتے ہیں اور مادہ پرستی کی فضیلتوں کا انکار کرتے ہیں۔

ای میل کریں