میرے خیال میں 20/ویں صدی میں امام خمینی (رح) کی آواز کی طرح کسی آواز نے دنیا کو ہلایا نہیں ہے۔ حضرت امام خمینی (رح) پہلی عالمی جنگ کے بعد ایک ایسی شخصیت تھے کہ عالمی پیمانہ پر طاغوت اور ظلم کے مقابہ میں سکوت کے طلسم کو توڑا۔ اگر یہ طلسم نہ ٹوٹا ہوتا تو روس ابھی زندہ اور باقی ہوتا۔